مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2621
باب: جب امام رکوع سے سر اٹھائے تو اس کے مقتدی کیا کہیں؟
في الإمام إذا رفع رأسه من الركوع ماذا يقول (من) خلفه؟
حدیث نمبر: 2621
٢٦٢١ - حدثنا أبو بكر قال: نا محمد بن فضيل عن مطرف عن عامر قال: لا يقول القوم خلف الإمام سمع اللَّه لمن حمده، ولكن ليقولوا: اللهم ربنا لك الحمد.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ مقتدی امام کے پیچھے سَمِعَ اللَّہُ لِمَنْ حَمِدَہُ نہ کہیں، بلکہ اللَّہُمَّ رَبَّنَا لَکَ الْحَمْدُ کہیں۔