مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26207

باب: گندگی کھانے والے جانوروں کے گوشت کے بارے میں

في لحوم (الجلالة)

حدیث نمبر: 26207
٢٦٢٠٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن (ابن) (١) أبي نجيح عن مجاهد قال: نهى رسول اللَّه ﷺ عن لحم الشاة الجلالة (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مجاہد سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے گندگی کھانے والی بکری کے گوشت سے منع فرمایا ہے۔

حواشی
(١) سقط من: [ز].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأطعمة / حدیث: 26207
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): مرسل؛ مجاهد تابعي، وانظر: [٢٦٢٠٠].
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 8713، 8714، 8718، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 26201، 26209، ترقيم محمد عوامة: 25100»