مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26196
باب: چھوٹے کچھوے اور بڑے کچھوے کے گوشت کے بارے میں
في (لحوم) السلاحف والرق
حدیث نمبر: 26196
٢٦١٩٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن زمعة عن ابن طاوس عن أبيه أنه كان لا يرى بأكل (السلحفاة) (١) بأسًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن طاؤس، اپنے والد کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ کچھوا کھانے میں کوئی حرج نہیں دیکھتے تھے۔
حواشی
(١) في [أ، ح، ز، ط]: (بسلحفا).