مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأطعمة
في (لحوم) السلاحف والرق باب: چھوٹے کچھوے اور بڑے کچھوے کے گوشت کے بارے میں
حدیث نمبر: 26196
٢٦١٩٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن زمعة عن ابن طاوس عن أبيه أنه كان لا يرى بأكل (السلحفاة) (١) بأسًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن طاؤس، اپنے والد کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ کچھوا کھانے میں کوئی حرج نہیں دیکھتے تھے۔
حواشی
(١) في [أ، ح، ز، ط]: (بسلحفا).