مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26194

باب: چھوٹے کچھوے اور بڑے کچھوے کے گوشت کے بارے میں

في (لحوم) السلاحف والرق

حدیث نمبر: 26194
٢٦١٩٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن (الأشعث) (١) عن (أبي هبيرة) (٢) قال: كان فقهاء المدينة يشترون (الرق) (٣) ويغالون بها حتى بلغ ثمنها دينارًا.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو ہبیرہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ فقہاء مدینہ بڑے کچھوے کو خریدتے تھے اور اس کی زیادہ سے زیادہ قیمت لگاتے تھے۔ یہاں تک کہ اس کی قیمت ایک دینار تک پہنچ جاتی تھی۔

حواشی
(١) في [أ، جـ، ح، ز، ط]: (أشعث).
(٢) في [أ، ح، ط، هـ]: (أبي هريرة)، وفي [جـ]: (أزهر)، وهو يحيى بن عباد، والأثر رواه إبراهيم الحربي في غريب الحديث كما في تاج الروس ٢٥/ ٣٥٣.
(٣) نوع كبير من السلاحف.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأطعمة / حدیث: 26194
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 25087»