مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26187
باب: بام مچھلی کے بارے میں
في الجري
حدیث نمبر: 26187
٢٦١٨٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن أبي حمزة عن إبراهيم قال: عليك بأذنابه.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم سے روایت ہے ، وہ کہتے ہیں کہ تم پر اس کی دُم لازم ہے (یعنی موٹی دم والی کھاؤ) ۔