مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26170
باب: ٹڈی کھانے کے بارے میں
في أكل الجراد
حدیث نمبر: 26170
٢٦١٧٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن هشام عن الحسن قال: كان لا يرى بأكل الجراد بأسًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ہشام، حسن کے بارے میں روایت کرتے ہیں، کہتے ہیں کہ حسن ٹڈی کھانے میں کوئی حرج نہیں دیکھتے تھے۔