مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26162

باب: ٹڈی کھانے کے بارے میں

في أكل الجراد

حدیث نمبر: 26162
٢٦١٦٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حسين (بن) (١) علي (عن) (٢) زائدة عن [الشيباني عن حبيب بن أبي ثابت عن أبي وائل عن عمر أنه ذكر الجراد فقال: وددت أن عندنا منه قفعة أو قفعتين (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو وائل ، حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ ٹڈی کا ذکر کیا گیا تو حضرت عمر نے فرمایا : مجھے یہ بات پسند ہے کہ ہمارے پاس ٹڈی کا ایک ٹوکرا یا دو ٹوکرے ہوں۔

حواشی
(١) في [ز]: (عن).
(٢) في [أ، ح، ط]: (بن).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأطعمة / حدیث: 26162
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث «أخرجه البيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 19071، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 8751، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 26159، 26164، ترقيم محمد عوامة: 25055»