مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
في الإمام إذا رفع رأسه من الركوع ماذا يقول (من) خلفه؟ باب: جب امام رکوع سے سر اٹھائے تو اس کے مقتدی کیا کہیں؟
حدیث نمبر: 2616
٢٦١٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن الزهري عن أنس: أن النبي ﷺ قال: "إذا قال الإمامُ: سمِعَ اللَّه لِمَن حَمدَه فَقولوُا: اللَّهُمَّ ربنا (ولَكَ) (١) الحْمْدُ" (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت انس سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جب امام سَمِعَ اللَّہُ لِمَنْ حَمِدَہُ کہے تو تم اللَّہُمَّ رَبَّنَا لَکَ الْحَمْدُ کہو۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ط، هـ]: (لك).