مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26159

باب: ٹڈی کھانے کے بارے میں

في أكل الجراد

حدیث نمبر: 26159
٢٦١٥٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن الحسن بن عبيد اللَّه قال: سمعت إبراهيم قال: كن أمهات المؤمنين يتهادين الجراد (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حسن بن عبید اللہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے ابراہیم کو کہتے سُنا کہ حضرات امہات المؤمنین رضی اللہ عنہن، باہم ایک دوسرے کو ٹڈی، ہدیہ میں دیا کرتی تھیں۔

حواشی
(١) منقطع؛ إبراهيم لا يروي عن أمهات المؤمنين.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأطعمة / حدیث: 26159
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 25052»