مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26155

باب: سیہہ کے گوشت کے بارے میں

في لحم القنفذ

حدیث نمبر: 26155
٢٦١٥٥ - (حدثنا أبو بكر قال) (١): حدثنا ابن مبارك عن معمر عن ابن طاوس عن أبيه أنه كان لا يرى بأكل (الوبر) (٢) بأسًا.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن طاؤس ، اپنے والد کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ وبر (خرگوش سے ملتا جلتا ایک چھوٹا جانور) کو کھانے میں کوئی حرج نہیں دیکھتے تھے۔

حواشی
(١) سقط من: [أ، جـ، ز].
(٢) في [ز]: (الوفر)، وفي [هـ]: (الدبر).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأطعمة / حدیث: 26155
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 25048»