مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26153
باب: بندر کے گوشت کے بارے میں
في لحم القرد
حدیث نمبر: 26153
٢٦١٥٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن علية عن أيوب عن مجاهد (قال) (١): ليس القرد من بهيمة الأنعام.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ بندر ” بہیمۃ الانعام “ (چوپائے جانور) میں سے نہیں ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [ز].