مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26149
باب: ایسی دو چیزوں کا باب، جن میں سے ایک، دوسرے کے ساتھ کھائی جاتی ہے
باب الشيئين يؤكل أحدهما بالآخر
حدیث نمبر: 26149
٢٦١٤٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن العلاء بن المسيب قال: رأيت إبراهيم وخيثمة يأكلان (إلية) (١) بعسل.مولانا محمد اویس سرور
حضرت علاء بن مسیب سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے ابراہیم اور حضرت خیثمہ کو شہد کے ساتھ دنبے کی چکتی کھاتے دیکھا۔
حواشی
(١) شحم ذنب الشاة.