مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأطعمة
من قال: المؤمن يأكل في (معي) واحل باب: جو لوگ کہتے ہیں کہ مومن ایک آنت میں کھاتا ہے
حدیث نمبر: 26143
٢٦١٤٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن كثير عن محمد بن عمرو عن أبي سلمة عن أبي هريرة قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "المؤمن يأكل في (معي) (١) واحد، والكافر يأكل في سبعة (أمعاء) (٢) " (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ” مؤمن ایک آنت میں کھاتا ہے اور کافر سات آنتوں میں کھاتا ہے۔ “
حواشی
(١) في [أ، جـ، ح]: (معا)، وفي [ط]: (معاد).
(٢) في [أ، جـ، ز، ط]: (معا).