مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26139
باب: جو حضرات مجذوم سے پرہیز کرتے تھے
من كان يتقي المجذوم
حدیث نمبر: 26139
٢٦١٣٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن عبد اللَّه بن سعيد عن محمد بن عبد اللَّه بن عمرو بن عثمان عن أمه فاطمة بنت حسين عن ابن عباس قال: قال ⦗٤٥١⦘ رسول اللَّه ﷺ: "لا تديموا النظر إلى المجذومين" (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ” جذام زدہ لوگوں کی طرف مسلسل نہ دیکھا کرو۔ “