مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26128

باب: جذام والے آدمی کے ساتھ کھانا

الأكل مع المجذوم

حدیث نمبر: 26128
٢٦١٢٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد عن حبيب بن (شهيد) (١) عن (ابن) (٢) بريدة أن سلمان كان (يصنع) (٣) الطعام من كسبه، فيدعو المجذومين فيأكل معهم (٤).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن بریدۃ سے روایت ہے کہ حضرت سلمان، بذات خود اپنی کمائی سے کھانا تیار کرتے پھر جذام والوں کو بلاتے اور ان کے ہمراہ کھانا کھاتے۔

حواشی
(١) في [جـ]: (سعيد).
(٢) في [جـ]: (أبي).
(٣) في [ط]: (يضع).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأطعمة / حدیث: 26128
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 37386، ترقيم محمد عوامة: 25021»