مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26123

باب: جو شخص اپنے اہل خانہ کے لئے گوشت خریدتا ہے

الرجل يشتري (اللحم لأهله)

حدیث نمبر: 26123
٢٦١٢٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حميد بن عبد الرحمن عن زهير عن أبي إسحاق قال: قال عمر: يكفي أهل البيت في الشهر بثلاثة دراهم (لحم) (١) (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو اسحق سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت عمر نے فرمایا : ایک گھر والوں کو مہینہ میں تین دراہم کا گوشت کفایت کرتا ہے۔

حواشی
(١) سقط من: [أ، ح، ط، هـ].
(٢) منقطع؛ أبو إسحاق لا يروي عن عمر.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأطعمة / حدیث: 26123
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 25016»