مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26088

باب: دو دو کھجوریں ملانے کے بارے میں

في (الإقران) بين التمرتين

حدیث نمبر: 26088
٢٦٠٨٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن عطاء بن السائب عن أبي (جحيش) (١) عن أبي هريرة أنه (أكل) (٢) مع أصحابه تمرًا فقال: (إني) (٣) قد قارنت فقارنوا (٤).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو جحیش، حضرت ابوہریرہ کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ کھجوریں کھائیں تو فرمایا : میں ملا رہا ہوں ، تم بھی ملا کر کھاؤ۔

حواشی
(١) في [أ، ح، ط، هـ]: (جحش)، وانظر: شعب الإيمان (٥٨٧٤).
(٢) في [ز]: (كان).
(٣) في [ط، هـ]: (إن).
(٤) مجهول؛ لجهالة أبي جحيش.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأطعمة / حدیث: 26088
تخریج حدیث «أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 5233، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 7225، ترقيم محمد عوامة: 24982»