مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26084
باب: جو حضرات تھوم کھانے کو ناپسند کرتے ہیں
من (كان) يكره أكل الثوم
حدیث نمبر: 26084
٢٦٠٨٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن هشام عن الحسن أنه كره أكل الثوم والبصل والكراث.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ہشام، حسن کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ تھوم ، پیاز اور کراث کے کھانے کے ناپسند کرتے تھے۔