حدیث نمبر: 26084
٢٦٠٨٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن هشام عن الحسن أنه كره أكل الثوم والبصل والكراث.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ہشام، حسن کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ تھوم ، پیاز اور کراث کے کھانے کے ناپسند کرتے تھے۔
٢٦٠٨٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن هشام عن الحسن أنه كره أكل الثوم والبصل والكراث.حضرت ہشام، حسن کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ تھوم ، پیاز اور کراث کے کھانے کے ناپسند کرتے تھے۔