مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2607

باب: رکوع اور سجدہ کرنے میں کتنی مقدار کفایت کر سکتی ہے؟

في أدنى ما يجزئ (أن يكون) من الركوع والسجود

حدیث نمبر: 2607
٢٦٠٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثت (عن ابن عيينة) (١) عن ابن أبي نجيح عن مجاهد قال: إذا وضع يديه على ركبتيه أجزأه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ جب ہاتھوں کو گھٹنوں پر رکھ دیا تو رکوع ہوگیا۔

حواشی
(١) زيادة في [أ، ب، جـ، ك] وسقط من: [هـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 2607
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 2600»