مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26065
باب: جو حضرات کہتے ہیں کہ تھوم کھایا جائے گا
من قال: (يؤكل) الثوم
حدیث نمبر: 26065
٢٦٠٦٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا مروان بن معاوية عن عمران بن (حدير) (١) قال: سئل عكرمة عنه فقال: إنا لنأكله الأسبوع (أو) (٢) الأسبوعين، (ولكنا) (٣) نخرج من المدينة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمران بن حدیر سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ حضرت عکرمہ سے اس کے بارے میں سوال ہوا ؟ تو انہوں نے فرمایا : ہم اس کو ہفتہ ، دو ہفتہ کھاتے ہیں۔ لیکن (پھر) ہم مدینہ سے باہر نکل جاتے ہیں۔
حواشی
(١) في [ح]: (جدير).
(٢) في [أ، جـ، ح، ز، ط]: (أو) بدل (و).
(٣) في [ز]: (ولا كنا).