حدیث نمبر: 26054
٢٦٠٥٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن (يزيد) (١) عن مقسم عن ابن عباس قال: إذا وضعت القصعة] (٢) فكلوا من حواليها، وذروا ذروتها، فإن (في) (٣) ذروتها البركة (٤).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے ۔ وہ کہتے ہیں کہ جب پیالہ (برتن) رکھا جائے تو تم اس کے کناروں سے کھاؤ۔ اور اس کے درمیان کو چھوڑ دو اس لئے کہ پیالہ کے درمیان میں برکت ہے۔

حواشی
(١) في [أ، ح]: (زيد).
(٢) سقط من: [ط، هـ].
(٣) سقط من: [أ، ز، هـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأطعمة / حدیث: 26054
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): ضعيف؛ يزيد هو ابن أبي زياد ضعيف.
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26054، ترقيم محمد عوامة 24948)