حدیث نمبر: 26053
٢٦٠٥٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن عطاء بن السائب عن سعيد ابن جبير عن ابن عباس قال: قال رسول اللَّه ﷺ: " (إذا) (١) وضع الطعام فكلوا من (حافته) (٢) [ودعوا وسطه، فإن البركلة تنزل في وسطه" (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ” جب کھانا رکھا جائے تو تم کھانے کے کناروں سے کھاؤ ۔ اور اس کے درمیان کو چھوڑ دو ۔ کیونکہ برکت کھانے کے درمیان میں اترتی ہے۔ “
حواشی
(١) في [ط]: (أنا).
(٢) في [جـ، ز]: (حافاته).