مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26020
باب: پنیر اور اس کے کھانے والے کے بارے میں
في الجبن وأكله
حدیث نمبر: 26020
٢٦٠٢٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن عبيد (اللَّه) (١) بن عمر عن سالم أنه كان يأكل الجبن الكوفي.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبید اللہ بن عمر ، حضرت سالم کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ کوفی پنیر کھایا کرتے تھے۔
حواشی
(١) سقط من: [ز].