مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26017
باب: پنیر اور اس کے کھانے والے کے بارے میں
في الجبن وأكله
حدیث نمبر: 26017
٢٦٠١٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن الزبرقان عن أبي رزين قال: لا بأس بالجبن.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو رزین سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ پنیر میں کوئی حرج نہیں ہے۔