مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26001
باب: پنیر اور اس کے کھانے والے کے بارے میں
في الجبن وأكله
حدیث نمبر: 26001
٢٦٠٠١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا سلام عن سعيد (بن) (١) مسروق عن (منذر) (٢) عن ابن الحنفية قالوا: كلوا الجبن (عرضا) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن الحنفیہ سے لوگ روایت کرتے ہیں کہ تم پنیر کو جہاں سے ملے (بغیر پوچھے) کھا لو۔
حواشی
(١) في [ز]: (عن).
(٢) في [أ، ح، ز، ط]: (غندر).
(٣) سقط من: [ز].