مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأطعمة
ما قالوا في الفارة تقع في السمن باب: گھی میں چوہا گر جائے تو اس میں اقوال
حدیث نمبر: 25991
٢٥٩٩١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا هشيم [قال: أخبرني يونس أن الحسن ومحمدا قالا: له ذلك.مولانا محمد اویس سرور
حسن اور محمد سے روایت ہے، یہ دونوں حضرات کہتے ہیں کہ آدمی کو یہ اختیار ہے۔