مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأطعمة
ما قالوا في الفارة تقع في السمن باب: گھی میں چوہا گر جائے تو اس میں اقوال
حدیث نمبر: 25990
٢٥٩٩٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا هشيم عن مغيرة عن إبراهيم قال: إذا وقع الجرذ في السمن (الذائب) (١) فماتت فيه لم يؤكل، وإن كان جامدا (ألقي) (٢) الجرذ ومما حوله (وأُكل) (٣) ما سوى ذلك.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ جب بڑا چوہا، پگھلے ہوئے گھی میں گرجائے اور اسی میں مرجائے تو یہ گھی نہیں کھایا جائے گا اور گر یہ گھی منجمد ہو تو پھر چوہا ، اور اس کے اردگرد کو باہر نکال پھینکیں گے۔ اور اس کے سوا کو کھا لیں گے۔
حواشی
(١) في [ط]: (الذوائب).
(٢) في [هـ]: (ألغ)، وفي [ط]: (ألقي).
(٣) في [س، ط، هـ]: (وكل).