حدیث نمبر: 25989
٢٥٩٨٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد اللَّه بن نمير عن جعفر بن برقان عن ثابت ابن الحجاج قال: قالت عائشة: إن كان جامدا فألقها وما (حولها) (١) وكل ما بقي وإن كان مائعا فلا تأكله (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ثابت بن حجاج سے روایت ہے ۔ وہ کہتے ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا : اگر گھی منجمد ہے تو چوہے اور اس کے ارد گرد کو باہرنکال پھینکو اور باقی کو کھالو اور اگر گیح سیال ہے تو پھر اس کو نہ کھاؤ۔

حواشی
(١) في [جـ، ز]: (يليها).
(٢) مجهول؛ لجهالة ثابت بن الحجاج.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأطعمة / حدیث: 25989
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25989، ترقيم محمد عوامة 24886)