مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأطعمة
ما قالوا في الفارة تقع في السمن باب: گھی میں چوہا گر جائے تو اس میں اقوال
حدیث نمبر: 25983
٢٥٩٨٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (هشيم) (١) عن يونس عن ابن سيرين أن الأشعري سئل عن سمن مات فيه وزغ (٢) فقال: بيعوها بيعا، ولا تبيعوه من مسلم (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن سیرین سے روایت ہے کہ حضرت اشعری سے اس گھی کے بارے میں سوال کیا گیا جس میں چھپکلی مرچکی تھی ؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : اس کو کسی طرح بیچ دو لیکن یہ کسی مسلمان کو نہ بیچنا۔
حواشی
(١) في [هـ]: (هشام).
(٢) في [أ، ح، ز]: زيادة (قال).
(٣) منقطع حكمًا؛ هشيم مدلس.