حدیث نمبر: 2598
٢٥٩٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن شعبة عن الحكم عن يحيى بن الجزار: أن ابن مسعود قال في ركوعه: رب اغفر لي (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت یحییٰ بن جزار کہتے ہیں کہ حضرت ابن مسعود نے اپنے رکوع میں فرمایا ” اے میرے رب ! میری مغفرت فرما “
حواشی
(١) منقطع؛ يحيى لم يسمع من ابن مسعود.