مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 25964
باب: مجوس کے کھانے سے کھانے کے بار ے میں اقوال
ما قالوا فيما يؤكل من طعام المجوس
حدیث نمبر: 25964
٢٥٩٦٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن شريلت عن ليث عن مجاهد قال: لا تأكل من طعام المجوس إلا الفاكهة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ تم مجوسیوں کے کھانے میں سے میوہ جات کے علاوہ کچھ نہ کھاؤ۔