حدیث نمبر: 2596
٢٥٩٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بشر قال: حدثنا سعيد عن قتادة عن مطرف بن عبد اللَّه بن الشخير عن عائشة: أن النبي ﷺ كان يقول في ركوعه وسجوده: "سَبُّوحٌ قُدُّوس رَبُّ الْمَلائِكَةِ وَالرُّوح" (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا روایت کرتی ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رکوع اور سجود میں یہ کلمات کہا کرتے تھے : اللہ بہت پاک ہے، بہت پاکیزگی والا ہے، فرشتوں اور روح القدس کا رب ہے “