مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 25953
باب: تلی کھانے کے بارے میں
في أكل الطحال
حدیث نمبر: 25953
٢٥٩٥٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن زكريا عن أبي إسحاق عن (أبي) (١) ميسرة قال: إني آكل الطحال وما يعجبني، ولكني (أكره) (٢) أن أحرمه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو میسرہ سے روایت ہے ۔ وہ کہتے ہیں کہ میں تلی کو کھاتا ہوں اور وہ مجھے پسند نہیں ہے۔ لیکن میں اس بات کو بھی ناپسند کرتا ہوں کہ میں اس کو حرام قرار دوں۔
حواشی
(١) سقط من: [ز].
(٢) في [ط]: (بياض).