حدیث نمبر: 2595
٢٥٩٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن عاصم عن أبي الضحى قال: كان علي يقول في ركوعه: سبحان ربي العظيم ثلاثًا، وفي سجوده: سبحان ربي الأعلى ثلاثًا (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو الضحیٰ فرماتے ہیں کہ حضرت علی رکوع میں تین مرتبہ سُبْحَانَ رَبِّی الْعَظِیمِ اور سجدوں میں تین مرتبہ سُبْحَانَ رَبِّی الأَعْلَی کہا کرتے تھے۔
حواشی
(١) منقطع؛ أبو الضحى لم يسمع من علي.