مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 25949
باب: گوہ کھانے کے بارے میں جو اقوال ہیں
ما قالوا في أكل الضب
حدیث نمبر: 25949
٢٥٩٤٩ - (حدثنا أبو بكر قال) (١): حدثنا وكيع عن إسرائيل عن عبد الأعلى (قال) (٢): سألت ابن (الحنفية) (٣) عن الضب فقال: إن أعجبك فكله.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد الاعلیٰ سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن الحنفیہ سے سوال کیا گوہ کے بارے میں ؟ تو انہوں نے فرمایا۔ اگر وہ تمہیں پسند ہے تو تم اس کو کھالو۔
حواشی
(١) في [جـ، ز]: تأخر الخبر رقم [٢٥٩٤٩] بعد الخبر رقم [٢٥٩٥٠].
(٢) سقط من: [أ، ح، ط].
(٣) في [ط]: (حنفية).