حدیث نمبر: 25910
٢٥٩١٠ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة عن الحكم عن مجاهد أنه سئل عن لحوم الخيل فقال: ﴿وَالْخَيْلَ وَالْبِغَالَ] (١) وَالْحَمِيرَ لِتَرْكَبُوهَا﴾ كأنه كره لحومها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حکم، حضرت مجاہد کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ ان سے گھوڑے کے گوشت کے بارے میں سوال کیا گیا ؟ تو آپ نے فرمایا :{ وَالْخَیْلَ وَالْبِغَالَ وَالْحَمِیرَ لِتَرْکَبُوہَا } گویا کہ آپ نے ان کے گوشت کو ناپسند کیا۔
حواشی
(١) ما بين المعكوفتين سقط في: [ط].