حدیث نمبر: 2591
٢٥٩١ - حدثنا أبو بكر قال: (نا) (١) ابن نمير عن موسى بن عبيدة عن محمد بن كعب: أنه سمعه يقول: أدنى السجود إذا وضعت رأسك (في الأرض) (٢) أن تقول: سبحان ربي الأعلى ثلاثًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت محمد بن کعب فرماتے ہیں کہ سب سے کم درجہ کا سجدہ یہ ہے کہ تم اپنی پیشانی زمین پر رکھ کر تین مرتبہ سُبْحَانَ رَبِّی الأَعْلَی کہو۔
حواشی
(١) في [أ، ك]: (حدثنا).
(٢) في [أ، د، هـ]: (الأرض)، وفي [جـ، ك]: (في الأرض)، وفي [ب]: (للأرض).