حدیث نمبر: 25908
٢٥٩٠٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن عبد الكريم الجزري ⦗٣٨٦⦘ عن عطاء عن جابر قال: كنا نأكل لحوم الخيل، فأما البغال فلا (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ ہم گھوڑوں کا گوشت تو کھایا کرتے تھے لیکن خچروں کا نہیں کھاتے تھے۔