مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 25896
باب: گھوڑے کا گوشت کھانے کے بارے میں جو اقوال ہیں
ما قالوا في أكل لحوم الخيل
حدیث نمبر: 25896
٢٥٨٩٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن عمرو عن جابر بن عبد اللَّه قال: أطعمنا رسول اللَّه ﷺ لحوم الخيل، ونهانا عن لحوم الحمر (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر بن عبد اللہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں گھوڑوں کا گوشت کھلایا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں گدھوں کے گوشت سے منع فرمایا۔