مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 25887
باب: عتیرہ اور فرعہ کے بارے میں
في العتيرة و (الفرعة)
حدیث نمبر: 25887
٢٥٨٨٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا معاذ عن ابن عون عن محمد قال: كان يذبح في كل رجب.مولانا محمد اویس سرور
محمد سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ یہ ہر رجب میں ذبح کی جاتی تھی۔