حدیث نمبر: 25877
٢٥٨٧٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن هشام عن أبيه قال: كانت العرب تأكل الضبع.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ہشام، اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ اہل عرب بجو کھایا کرتے تھے۔
٢٥٨٧٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن هشام عن أبيه قال: كانت العرب تأكل الضبع.حضرت ہشام، اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ اہل عرب بجو کھایا کرتے تھے۔