حدیث نمبر: 25874
٢٥٨٧٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن معقل عن عطاء عن جابر قال: (ضبع) (١) أحب إلي من كبش (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ بجو مجھے مینڈھے سے زیادہ محبوب ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ح، جـ، ز، ط]: (لضبع).
٢٥٨٧٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن معقل عن عطاء عن جابر قال: (ضبع) (١) أحب إلي من كبش (٢).حضرت جابر سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ بجو مجھے مینڈھے سے زیادہ محبوب ہے۔