حدیث نمبر: 25873
٢٥٨٧٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن أبي المنهال نصر بن أوس عن عمه عبد اللَّه بن زيد (قال) (١): سألت أبا هريرة عن الضبع، قال: نعجة من الغنم (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو المنہال نصر بن اوس، اپنے چچا حضرت عبد اللہ بن زید سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا۔ میں نے حضرت ابوہریرہ سے بجو کے بارے میں سوال کیا ؟ تو انہوں نے فرمایا : یہ بکریوں میں سے ایک بکری ہے۔

حواشی
(١) في [ز]: (تكررت).
(٢) مجهول؛ لجهالة عبد اللَّه بن زيد.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأطعمة / حدیث: 25873
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25873، ترقيم محمد عوامة 24774)