حدیث نمبر: 2587
٢٥٨٧ - حدثنا أبو بكر قال: نا حاتم بن إسماعيل (عن) (١) جعفر عن أبيه قال: جاءت (الحطابة) (٢) إلى النبي ﷺ فقالوا: يا رسول اللَّه إنا (لا نزال) (٣) سفرا أبدا فكيف نصنع بالصلاة؟ قال: "سِّبحُوا ثلاثَ تَسْبيحاتٍ رُكوعًا، وَثَلاثَ تَسْبيحَاتٍ سُجُودًا" (٤).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت جعفر اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ ایندھن اکٹھا کرنے والوں کی ایک جماعت حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئی اور عرض کیا ” یارسول اللہ ! ہم ہمیشہ سفر میں رہتے ہیں ہم نماز کیسے ادا کریں ؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ” رکوع میں تین تسبیحات پڑھو اور سجدوں میں بھی تین تسبیحات پڑھو۔

حواشی
(١) في [د]: (ابن).
(٢) في [أ]: (الخطابة).
(٣) في [أ، ب]: (لم نزل).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 2587
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): مرسل أبو جعفر محمد بن علي تابعي.
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2587، ترقيم محمد عوامة 2580)