مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 25863
باب: خرگوش کھانے کے بارے میں
في أكل الأرنب
حدیث نمبر: 25863
٢٥٨٦٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو داود عن زمعة عن ابن طاوس عن أبيه قال: الأرنب حلال.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن طاؤس ، اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا۔ خرگوش حلال ہے۔