حدیث نمبر: 2586
٢٥٨٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن ليث عن مجاهد قال: صليت خلف عمر بن عبد العزيز فعددت له في الركوع أربعًا أو خمس تسبيحات، وفي السجود خمس أو ست تسبيحات.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر بن عبد العزیز کے پیچھے نماز پڑھی، میں نے گنا کہ انہوں نے رکوع میں چار یا پانچ مرتبہ تسبیحات پڑھیں اور سجدے میں پانچ یا چھ مرتبہ۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 2586
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2586، ترقيم محمد عوامة 2579)