مصنف ابن ابي شيبه
كتاب العقيقة
من قال: ليس (على) الجارية عقيقة باب: جو لوگ کہتے ہیں بچی کا عقیقہ نہیں ہوتا
حدیث نمبر: 25855
٢٥٨٥٥ - حدثنا أبو بكر قال: (حدثت عن) (١) جرير عن مغيرة عن أبي وائل قال: لا يعق عن الجارية ولا تكرم.مولانا محمد اویس سرور
حضر ت ابو وائل سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ بچی کی طرف سے نہ تو عقیقہ کیا جائے گا اور نہ ہی مہمانوں کو بلا کر ان کا اکرام کیا جائے گا۔
حواشی
(١) في [هـ]: (حدثنا) وهو الموافق لما في المحلى ٧/ ٥٢٩، وفي [أ، جـ، ز، ط]: (حدثنا حريث عن).