مصنف ابن ابي شيبه
كتاب العقيقة
من قال: ليس (على) الجارية عقيقة باب: جو لوگ کہتے ہیں بچی کا عقیقہ نہیں ہوتا
حدیث نمبر: 25854
٢٥٨٥٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (سهل) (١) بن يوسف عن عمرو عن الحسن ومحمد أنهما كانا لا يريان (على) (٢) الجارية عقيقة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمرو، حسن اور محمد کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ دونوں حضرات بچی کی طرف سے عقیقہ کی رائے نہیں رکھتے تھے۔
حواشی
(١) في [أ]: (سيهل).
(٢) في [جـ]: (عن).